بیوی کے ساتھ حالت حیض میں خواہش پوری کرنا

سوال: میرا سوال ہے کہ میرے میاں بیرون ملک مقیم ہیں اور جب کبھی وہ واپس ملک آتے ہیں اور اگر میں حالت حیض میں ہوں تو مجھے ہاتھ سے اپنی شہوت پوری کرنے کا کہتے ہیں۔ وہ دین سے بہت دور ہیں۔ ہمارا اکثر و بیشتر اس بات پر جھگڑا رہتا ہے جس پر مزید پڑھیں

300مرلہ زمین کی تقسیم

سوال:300مرلہ زمین کو بیوہ ، دو بیٹوں اور ایک بیٹی کے درمیان کیسے تقسیم کریں گے؟ تنقیح: ماں باپ اوردادا دادی میں سے کون کون موجود ہے؟ جواب: صرف ماں اور دادی موجود ہے الجواب باسم ملھم الصواب: صورت مسؤلہ میں مرحوم نے جو ترکہ چھوڑا ہے اس میں سے سب سے پہلے پہلے مرحوم مزید پڑھیں

سورۃ التوبہ کے درمیان میں بسم اللہ پڑھنا

سوال: سورت توبہ کے شروع میں مصحف میں” بسم اللّٰہ ” لکھی ہوئی نہیں تو کیا یہ صرف ابتداء میں ہی نہیں پڑھتے یا درمیان میں بھی نہیں پڑھنی چاہیے۔تفصیل سے بتادیجیے۔ الجواب باسم ملهم الصواب صورت مسئولہ میں اگر سورۃ الانفال کی تلاوت مکمل کرکے سورۃ التوبہ شروع کی جائے تو وہاں بسم اللہ مزید پڑھیں

عصر اور مغرب کے درمیان کھانے پینے سے رکنا

سوال : یہ بات پوچھنی تھی کہ کچھ لوگ کہتے ہیں عصر کی اذان سے مغرب کی اذان تک کچھ نہیں کھانا پینا چاہیے اس سے روزے کا ثواب ملتا ہے ، کیا شریعت میں ایسا کوئی حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب :  واضح رہے کہ شرعی روزہ اسے کہا جاتا ہے جس میں مزید پڑھیں

عورت کا مانگ نہ نکالنے کا حکم

سوال: کیا عورتیں درمیان سے مانگ نہ نکالیں اور سارے بال پیچھے کر کے چٹیا بنا سکتی ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب عورتوں کے لیے مانگ نکالنا اور نہ نکالنا دونوں جائز ہے اور اگر شوہر ان میں سے کسی ایک کا مطالبہ کرے تو وہ صورت شرعاً زیادہ بہتر ہوگی، لیکن کسی کافرہ یا مزید پڑھیں

 دوران نماز نیت بدلنا

سوال: نماز مین نیت بدل سکتے ہیں کیا ؟جیسے سنتیں پڑھ رہے ہون اور بیچ مین فرض کی نیت کرلیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب 1.نماز میں نیت بدلنا درست نہیں۔تاہم اگر کسی نے ایک نماز شروع کی اور دورانِ نماز ہی نیت بدل دی تو صرف نیت بدلنے سے وہ اس پہلی والی نماز سے مزید پڑھیں

شام کے اذکار کا صحیح وقت عصر یا مغرب کے بعد ہے

فتویٰ نمبر:3056 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم شام کو جو اذکار ہیں ان کے بارے میں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ عصر کے بعد پڑھنے چاہیے کیوں کہ وہ شام کے اذکار ہیں اور کچھ کہتے ہیں کہ مغرب کے بعد پڑھتے ہیں۔ صحیح ٹائم کیا ہے شام کے اذکار کا؟ و السلام الجواب مزید پڑھیں

اتصال صفوف نہ ہونے کی صورت میں نماز کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:110 الجواب حامدا و مصلیا الف:  مسجد کے اندر اگر اتصال صفوف نہ بھی ہو تو بھی نماز ہو جاتی ہے،اگر چہ درمیان میں فصل چھوڑ کر نماز پڑھنا مکروہ ہےاور سائبان چونکہ فناءمسجد میں داخل ہے اور فناء مسجد میں بھی بلا اتصال اقتدار درست ہو جاتی ہے،اس لیے اس صورت مزید پڑھیں