درود شریف کا ثواب ہدیہ کرنا

سوال: ایک بہن کا سوال ہے کیا کسی کی ناراضگی ختم کرنے کے لیے دورود پاک کا ہدیہ بھج سکتے ہیں ایسا کرنا بدعت کے زمرے میں تو نہیں آٸے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ کسی بھی نفلی عمل کا ثواب ہدیہ کرنا شرعا درست ہے،لہذا درود شریف کے ذریعے بھی ایصال مزید پڑھیں

حیض کی حالت میں قرآنی آیت پڑھنا

سوال :بخار کے لیے ایک مجرب عمل از مہتمم دار العلوم دیوبند مفتی ابو القاسم نعمانی مدظلہ اول وآخر درود شریف تین بار پھر اعوذ باللَٰہ من الشیطان الرجیم بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم سورہ فاتحہ مکمل ذلک تخفیف من ربکم یہ رعایت ہے تمہارے رب کی طرف سے اور رحمت ہے یرید اللّٰہ ان یخفف مزید پڑھیں

قرآن شریف , کلمہ پاک یا دعا وغیرہ کے ذریعے ایصال ثواب

سوال: السلام علیکم!ہماری ایک ساتھی تھیں مدرسے کی,ان کی ڈیتھ ہوگئ تھی جنوری میں ,اب ان کے شوہر ان کے ایصالِ ثواب کےلیے مدرسے میں کچھ پڑھوانا چاہتے ہیں,کیا آپ بتائیں گی کہ ہم قرآن پاک پڑھوالیں یا کوئی کلمہ،دعا وغیرہ؟  پلیز رہنمائی فرمائیں ، جلد جواب مل جائے تو مہربانی ہوگی کیوں کہ اگلے مزید پڑھیں

اذان سے پہلے درود وسلام پڑھنے کا شرعی حکم

سوال :اذان سے پہلے درود وسلام پڑھنے کا شرعی حکم کیا ہے ؟ الجواب باسم ملھںم بالصواب بلاشبہ درود شریف پڑھنا باعث برکت ہے۔لیکن اذان سے پہلے جس طرح اجتماعی ہیئت میں بلند آواز سے صلوۃ وسلام پڑھنے کا رواج ہو گیا ہے اور جس طرح اذان کا لازمی جز سمجھا جانے لگاہے،اس کا کوئی مزید پڑھیں

درود شریف کے ختم کا حکم شرعی

سوال:السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! لوگوں کو جمع کرکے درود شریف کے ختم کروانے ک شرعی حیثیت کیا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! بلا شبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم پر درود شریف پڑھنے کے بہت سے فضائل احادیث مبارکہ میں وارد ہوئے ہیں اور یہ ایک بہت مزید پڑھیں

قعدہ اخیرہ میں دو بار درودشرىف پڑھنا

فتویٰ نمبر:5027 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم !  نماز کے آخری قعدے میں اللھم صل علی محمد تک پڑھ کر دوبارہ الھم صلی علی محمدکہہ کر دوبارہ درود شریف پڑھا جائے تو کیا سجدہ سہو واجب ہو گا یعنی اللھم صلی علی محمد کو دو بار پڑھا جائے باقی پھر پورا درود تو کیا مزید پڑھیں

گھر میں داخل ہوتے وقت سورہ اخلاص پڑھنے کی فضیلت

سوال : ایک حدیث مبارکہ سننے میں آ رہی ہے کہ : ” جو شخص اپنے گھر میں داخل ہوتے وقت پہلے سلام کرے پھر درود شریف پڑھے اور سورۂ اخلاص کی تلاوت کرے، اس کے اوپر اللہ تعالیٰ رزق کے دروازے بارش کی طرح کھول دے گا”. اس کی تحقیق مطلوب ہے ۔ الجواب مزید پڑھیں