غیر مسلم کی دعوت قبول کرنا اور ان کی دعوت کرنا

فتویٰ نمبر:3035 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  (1)اگر غیر مسلم پڑوس میں ہوں تو ان کو دعوت وغیرہ دی جاسکتی ہے؟(2)اور ان دعوت قبول کرسکتے ہیں یا ان کی چیزیں وغیرہ کھا سکتے ہیں عید کے علاوہ؟؟ والسلام الجواب حامداو مصليا (1)غیر مسلموں کو دعوت دینا جائز ہے اس نیت کے ساتھ کہ اس طرح وہ مزید پڑھیں