بھارت میں شائع ہونے والی کتاب” کالکی اوتارا “ میں حضرت محمدﷺ کا ذکر

حال ہی میں بھارت میں شائع ہونے والی کتاب” کالکی اوتارا “ نے دنیا بھر ہلچل مچا دی ہے۔ اس کتاب میں يہ بتایا گیا ہے کہ ہندووں کی مذہبی کتابوں میں جس کا کالکی اوتار کا تذکرہ ہے وہ آخری رسول محمد صلی اﷲ علیہ وسلم بن عبداﷲ ہیں۔ اس کتاب کا مصنف اگر مزید پڑھیں

لے پاک بچے کی ولدیت میں کس کا نام لکھاجائے

سوال: لے پالک (اڈاپٹ)  بچے کی ولدیت میں کس کا نام لکھا جائے گا ؟ اڈاپٹ کرنے والا والد کے بجائے سرپرست کے طور پر اپنا نام لکھواسکتا ہے، باقی تفصیلات درج ذیل ہے  بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامدًا وّمصلیًا قرآن ِ کریم میں اللہ تعالی ٰ نے لے پالک(اڈاپٹ شدہ بچے)کے بارے میں مزید پڑھیں

لڑکی کا نکاح والد کے ماموں کے ساتھ

سوال:لڑکی کا نکاح اسکے والد کے ماموں کے ساتھ کیسا یے جواب: لڑکی کا اپنے والد کے ماموں سے نکاح جائز نہیں ہے کیونکہ یہ لڑکی اپنے والد کےماموں کیلئے ’’اولاد الاخت(بہن کے بیٹے کی بیٹی)‘‘کی وجہ سے محرم ہے۔ الفتاوى الهندية – (1 / 273) بنات الأخ وبنات الأخت فهن محرمات نكاحا ووطئا ودواعيه على مزید پڑھیں

کیا سوتیلا باپ محرم ہے؟

فتویٰ نمبر:401 سوال:ایک بچی کے والد کے انتقال پر والدہ نے دوسری شادی کر لی.اب والدہ کا شوہر بچی کا محرم ہے یا نہیں؟  جواب:صورت مسئولہ میں اگر بچی کے سوتیلے والد کی اس کی والدہ کے ساتھ ہمبستری یا خلوتِ صحیحہ پائی گئی ہے تووہ بچی اپنے سوتیلے والد کیلئے محرم بن گئی ہے۔ مزید پڑھیں