والدہ کا ایک بیٹی کو اپنی ملکیت میں موجود سونا دینے کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر ماں کے پاس زیور ہو اور اور ان کے 5 بچے ہوں 2 بیٹیوں کو شادی کے وقت سونا خرید کے دے دیا تھا ،اب تیسری بیٹی کی شادی کے وقت اگر اس کو ماں اپنا سونا دے دے تو کیا یہ غلط ہے ؟ یا ساری اولادوں کو مزید پڑھیں

فوت شدہ بیٹے کے بچوں کا جائیداد میں کوئی حصہ ہے؟

سوال : یہ پوچھنا تھا کہ ایک والد حیات ہیں اور ساری جائیداد ان کے نام ہے وہ اپنی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنا چاہتے ہیں ،ان کا ایک بیٹا اور تین بیٹیاں ہیں، ایک بیٹا فوت ہوچکا جس کی بیوہ اور بچے ہیں ،سوال پہ ہے کہ اس بیوہ اور بچوں کا جائیداد میں مزید پڑھیں

 ابو طالب کے ایمان لانے کے بارے میں اہل سنت کا موقف

سوال:السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! حضرت ابو طالب کے ایمان لانے کے بارے میں اہل سنت کا کیا موقف ہے؟ کسی مستند کتاب سے حوالہ مل سکتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! اہل سنت والجماعت کا متفقہ عقیدہ ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے وقتِ وفات جب مزید پڑھیں

قرض

سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب ایک سوال کا جواب دے دیجئے. ایک شخص نے ایک دوسرے شخص کو کہا کے میں  تمھیں یورپ میں گھر لے کر دیتا ہوں اور وہ اس شخص سے تین ہزار یورو لے کر جاتا ہے اور اپنے نام کا چیک دے دیتا ہے  اور تین مہینے مزید پڑھیں

اگر شوہر بیوی کی کفالت نہ کرے؟

فتویٰ نمبر:4034 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  حدیث شریف میں جس شوہر کا ذکر کیا گیا ہے کہ خدا کے بعد اگر سجدہ جاٸز ہوتا تو شوہر کو سجدہ کا حکم ہوتا، اور اس کی فرماں برداری پر ڈھیروں احادیث، اقوال یہاں تک کہ نافرمانی کی صورت میں فرشتوں کا لعنت کرنا وغیرہ یہ سب کس مزید پڑھیں

جوائنٹ فیملی میں اخراجات کی تقسیم

فتویٰ نمبر:921 سوال: اگر ایک گھر میں دو بھائی فیملی کے ساتھ رہتے ہوں ،اور وہ خرچے کو انصاف کے ساتھ تقسیم کرنا چاہتے ہوں تو کیا صورت ہوگی؟ ایک بھائی کے بیوی اور پانچ بچے ہیں ،ایک میاں بیوی ۔ ابھی تک ایک بھائی آٹا چاول وغیرہ ڈالتا ہے پورے گھر کا جسکے بچے نہیں مزید پڑھیں

لے پاک بچے کی ولدیت میں کس کا نام لکھاجائے

سوال: لے پالک (اڈاپٹ)  بچے کی ولدیت میں کس کا نام لکھا جائے گا ؟ اڈاپٹ کرنے والا والد کے بجائے سرپرست کے طور پر اپنا نام لکھواسکتا ہے، باقی تفصیلات درج ذیل ہے  بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامدًا وّمصلیًا قرآن ِ کریم میں اللہ تعالی ٰ نے لے پالک(اڈاپٹ شدہ بچے)کے بارے میں مزید پڑھیں

تعارف سورۃ المرسلات 

اس سورت کی ابتداء میں پانچ قسمیں کھاکر فرمایا ہے کہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیاگیا ہے وہ یقیناً ہونے والی ہے ،یعنی قیامت اور حساب وجزا کا معاملہ ہوکر رہے گا، اس میں تخلف نہیں ہوسکتا ، ا سکے بعد یہ سورت ان نشانیوں کو بیان کرتی ہے جو قیامت کے قریب مزید پڑھیں

 تعارف سورۃ الشعراء

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کی ایک روایت کے مطابق یہ سورت سورۂ واقعہ(سورت نمبر:۵۶) کے بعد نازل ہوئی تھی ،یہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مکی زندگی کا وہ زمانہ تھا جس میں کفار مکہ آپ کی دعوت کے بڑے زور وشور سے مخالفت کرتے ہوئے آپ سے اپنی پسند مزید پڑھیں