کیا سوتیلا باپ محرم ہے؟

فتویٰ نمبر:401 سوال:ایک بچی کے والد کے انتقال پر والدہ نے دوسری شادی کر لی.اب والدہ کا شوہر بچی کا محرم ہے یا نہیں؟  جواب:صورت مسئولہ میں اگر بچی کے سوتیلے والد کی اس کی والدہ کے ساتھ ہمبستری یا خلوتِ صحیحہ پائی گئی ہے تووہ بچی اپنے سوتیلے والد کیلئے محرم بن گئی ہے۔ مزید پڑھیں