پینٹ میں نماز کا حکم

سوال:  آج کل  جو پینٹ  رائج ہے  اس میں  نماز  کے دوران نمازی  کو بار بار  ہاتھوں  سے اپنی شرٹ  کو نیچے  کی طرف کھینچنا پڑتا ہے  تو کیا اس طرح  نماز میں کوئی خلل  واقع  ہوگا یا نہیں ؟ لیکن  دوسری  مشکل  یہ ہے کہ  اس میں  سجدہ کی حالت میں اچھا خاصا ستر مزید پڑھیں

نیل پالش کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں  علماء دین اگر نیل پالش لگی ہوتو وضو ہوگا یا نہیں ؟ جواب :ناخن پالش لگانا کفار کی تقلید ہے اس سے وضو نہیں ہوتا۔( آپ کے مسائل اور ان کا حل:2/طبع لدھیانوی)

نماز میں کھنکھنانا

سوال : کیا فرماتے ہیں علماء دین اگر نماز میں کوئی شخص بلا ضرورت  یاپھر کسی بیماری کی وجہ سے کھنکھارے تو کیا نماز درست  ہوگی یا ٹوٹ جائیگی  ؟ جواب :  نماز میں بلا ضرورت  کھنکھنانے اور گلا صاف کرنے سے جس سے ایک آدھا حرف پسپا ہوجائے تو نماز ٹوٹ جاتی ہے البتہ مزید پڑھیں