چھوٹے بچے کے پیشاب کا حکم

سوال:  چھوٹے بچے کا پیشاب نجس ہے کہ نہیں ؟  جواب:  جی ہاں  ! چھوٹے بچے  کا پیشاب نجس  ہے  جیسا کہ  ” بہشتی زیور میں ہے ۔  ” چھوٹے دودھ پیتے بچے کا پیشاب  پاخانہ  بھی نجاست  غلیظہ  ہے ” ( بہشتی زیور  :صفحہ  92)  

بچہ فرش پر پیشاب کردے تو اس کو صاف کرنے کا کیا طریقہ ہے

سوال: اگر بچہ فرش پر پیشاب کردے تو اس کو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے ۔ کیا ایک مرتبہ سوکھے کپڑے سے صاف کرنے کے بعد دو مرتبہ پھر دھو کر لگانا پڑے گ ا۔ اس طرح پاک ہوجائے گا یا ایک مرتبہ سوکھے کپڑے سے صاف کرنے کے بعد تین مرتبہ دھو کر مزید پڑھیں