لکڑی کے فرش کو پاک کرنا

سوال:گھر میں لکڑی کا فرش ہو اور اگر پورے گھر میں اس فرش پہ پانچ چھ جگہ پہ ناپاکی کے کچھ قطرے گر جائیں اور ہم انکو کپڑے سے صاف کر دیں ایک بار اور جہاں وہ ناپاکی تھی وہ جگہ خشک ہو گئ اور کچھ قطرے صاف کئے بغیر ہی خشک ہو گئے تو مزید پڑھیں

بیت الخلاء کے فرش سے اٹھنے والے چھینٹوں کا حکم

سوال : باجی جان ! اگر ٹوائلیٹ والی جگہ پر تھوڑا سا پانی گر رہا ہے جیسا ٹوٹی کھلی رہنے پر گرتا ہے ، یا اگر لوٹے میں سے پانی گندگی والی جگہ پر گر رہا ہے لیکن وہاں اس وقت گندگی نہیں ہے بہا دی جا چکی ہے، اور اس پانی کے دو تین مزید پڑھیں

گرم زمین پر پیروں کو گرمی سے بچانے کے لیےجائے نماز کے نیچے جوتے رکھنا

سوال: دبئی میں گرمی بہت زیادہ ہوتی ہے، خاص کر جمعے کی نمازکے وقت زمین بہت گرم ہوتی ہے اور ہجوم کی وجہ سے سایے میں جگہ کا ملنا بھی مشکل ہوتا ہے، تو کیا جائے نماز کے نیچے چپل رکھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟ تاکہ پیر براہِ راست زمین پر نہ ہوں بلکہ مزید پڑھیں

بغیر دھلے فرش پرنماز پڑھنےکاحکم

سوال:اگر ماربل والی ٹائل کے فرش پر ناپاک پانی گر جائے اور اس کے بعد وہ خشک ہو جائے اس طرح کہ اس کی بو بھی ختم ہو جائے تو کیا ایسی صورت میں ماربل کی ٹائلیں والا فرش پاک رہے گا یاناپاک ہو جائے گی اس طرح کیا اس کے مکمل طور پر خشک مزید پڑھیں

بچہ فرش پر پیشاب کردے تو اس کو صاف کرنے کا کیا طریقہ ہے

سوال: اگر بچہ فرش پر پیشاب کردے تو اس کو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے ۔ کیا ایک مرتبہ سوکھے کپڑے سے صاف کرنے کے بعد دو مرتبہ پھر دھو کر لگانا پڑے گ ا۔ اس طرح پاک ہوجائے گا یا ایک مرتبہ سوکھے کپڑے سے صاف کرنے کے بعد تین مرتبہ دھو کر مزید پڑھیں

تعارف سورۃ النازعات

اس سورت میں بھی قیامت کے مختلف احوال اور اہوال(ہولناکیوں) کا بیان ہے ،ابتداء میں اللہ نے مختلف کاموں پر مامور پانچ قسم کے فرشتوں کی قسم کھائی ہے؛ لیکن جواب قسم ذکر نہیں فرمایا ،سیاق کلام کو دیکھ کر جو جواب قسم سمجھ میں آتاہےوہ ہے لتبعثن(تمہیں قیامت کے دن ضرور زندہ کیا جائے مزید پڑھیں