تعارف سورۃ الطارق

اس سورت کی ابتدائی آیات میں اللہ نے آسمان کی اور رات کو چمکنے والے ستارے کی قسم کھاکر فرمایا ہے کہ ہر انسان پر اللہ کی طرف سے نگہبان فرشتہ مقرر ہے ،پھرانسان کی پہلی تخلیق سے اس کی دوسری زندگی پر استدلال کیاگیا ہے،اگلی آیات میں بتایاگیا ہے کہ قیامت کے دن جب انسان عدالت الہیہ کے روبرو کھڑا ہوگا تو اس کے پوشیدہ راز ظاہر کردئیے جائیں گے،سورت کے اختتام پر قرآن کی صداقت اور اس کے قول فیصل ہونے پر قسم کھائی گئی ہے اور کفار کو وعید سنائی گئی ہے۔

(خلاصہ قرآن

اپنا تبصرہ بھیجیں