پوشیدہ گناہ کو ظاہر کرنا۔

سوا ل: ایک لڑکی سے زنا ہوگیا لیکن یہ بات ظاہر نہیں ہوئی اور اس نے اللہ تعالی سے بہت معافی مانگی عرصہ دو سال کے بعد اس کا رشتہ آیا ہے والدین شادی کرنا چاہتے ہیں،مگر اس کے دل میں شرمندگی ہے، پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس کو شادی کے بعد اپنا پہلا مزید پڑھیں

 موسم کو برا بھلا کہنے کا حکم

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ موسم کو برا بھلا کہنے کا کیا حکم ہے؟ مثلا جیسے ہم کہتے ہیں سردیاں تو بڑی مصیبت ہیں ۔ کچھ کام نہیں ہوپاتا ۔ عذاب لگتی ہیں سردیاں وغیرہ ۔ کیا یہ بھی مزید پڑھیں

نکاح مسیار

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:189 جناب مفتی تقی عثمانی صاحب 24جولائی 2006کےانگریزی اخبار (Dawn)میں Misyarکےحوالےسےمسئلہ آیاہے جس میں بتایاگیاہے کہ سعودی علماء نے Misyarکوجائزقراردیاہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ قرآن وحدیث کی روشنی میں اس کی وضاحت کیجیے۔ دعاؤں کاطلبگار حارث احمد الجواب حامداومصلیاً ہمارے علم کےمطابق Misyarنکاح کی ایک قسم ہےجس میں نکاح ہونےکے بعدبیوی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الطارق

اس سورت کی ابتدائی آیات میں اللہ نے آسمان کی اور رات کو چمکنے والے ستارے کی قسم کھاکر فرمایا ہے کہ ہر انسان پر اللہ کی طرف سے نگہبان فرشتہ مقرر ہے ،پھرانسان کی پہلی تخلیق سے اس کی دوسری زندگی پر استدلال کیاگیا ہے،اگلی آیات میں بتایاگیا ہے کہ قیامت کے دن جب مزید پڑھیں