یوم،ماہ، سن، وقت ولادت باسعادت

” چھٹی فصل”

دن اور ماہ میں سب کا اتفاق ہے کہ پیر کادن اور ماہ ربیع الاوّل ہے ولادت باسعادت میں اختلاف ہے کہ 8 یا9 تاریخ تھی- سنہ میں بھی اتفاق ہے کہ عام الفیل تھا- عام الفیل کے 50 دن بعد 

“وہ دن آیا کہ پورے ہوگئے تورات کے وعدے”

“اللّٰہ نے آج ایفاء کر دئے تورات کے وعدے”

” ہوا عرشِ معلیٰ سے نزول رحمت باری”

” تو استقبال کو اٹھی حرم کی چار دیواری”

” سلام اے آمنہ کے لال اے محبوبِ سبحانی”

” سلام اے فخر موجودات فخر نوع انسانی”

” آپکی صورت٫ آپکی سیرت٫ آپکا نقشہ٫ آپکا جلوہ”

تبسّم گفتگو٫ بندہ نوازی٫ خندہ پیشانی”

” ہوئ پہلوئے آمنہ سے ہویدا”

“دعائے خلیل اور نویدِ مسیحا”

اپنا تبصرہ بھیجیں