تعارف وخلاصہ مضامین

اپنے مضامین کے اعتبار سے یہ پچھلی سورت یعنی سورۂ انفال کا تکملہ ہے۔غالباً اسی لیے عام سورتوں کے برخلاف اس سورت کے شروع میں بسم اللہ الرحمن الرحیم نہ نازل ہوئی نہ لکھی گئی ۔ اس کی تلاوت کا قاعدہ بھی یہی ہے کہ جو شخص پیچھے سورۂ انفال سے تلاوت کرتا چلا آرہا مزید پڑھیں

سورۃ الانفال میں ذکر کردہ واقعات

1۔قرآن کریم کے حوالے سے نضر بن حارث وغیرہ نے کمنٹ کیا کہ “اگرہم چاہیں تو اس جیسا کلام لاسکتے ہیں،قرآن محض افسانوں ہی کی تو کتاب ہے!”(معاذ اللہ!) یعنی وہ قرآن کے ابدی حقائق ، اس کے علوم ودلائل اور اس کے اعجاز میں غور کرنے کی بجائے ،اسے صرف قصے کہانیوں کی کتاب مزید پڑھیں

سورۃ الانفال اعداد وشمار، وجہ تسمیہ اور مرکزی موضوع

سورۃ الانفال اعداد وشمار: 8 عددسورت باعتبار مصحف 88غزوہ بدر کے فورا بعد عددسورت باعتبار نزول 9 اور10 عددپارہ 75 تعدادآیات 1243 الفاظ کی تعداد 5299 حروف کی تعداد وجہ تسمیہ: انفال جمع ہے نفل ،نفل کے معنی ہیں زیادتی ۔اصطلاح میں نفل یا انفال مال غنیمت کو کہاجاتا ہے جو جہاد کے موقع پر مزید پڑھیں

یوم،ماہ، سن، وقت ولادت باسعادت

” چھٹی فصل” دن اور ماہ میں سب کا اتفاق ہے کہ پیر کادن اور ماہ ربیع الاوّل ہے ولادت باسعادت میں اختلاف ہے کہ 8 یا9 تاریخ تھی- سنہ میں بھی اتفاق ہے کہ عام الفیل تھا- عام الفیل کے 50 دن بعد  “وہ دن آیا کہ پورے ہوگئے تورات کے وعدے” “اللّٰہ نے مزید پڑھیں

ولادت باسعادت کے بعض واقعات

” پانچویں فصل” ” پہلی روایت” حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ روایت کرتے ہیں”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی والدہ بی بی آمنہ کہتی ہیں کہ جب آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ولادت ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک نور نکلا جسکی وجہ سے مشرق و مغرب مزید پڑھیں

“آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے بعض برکات“جب آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم بطن مادر میں مستقر ہوئے”

”پہلی روایت“ ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم” سے روایت ہے کہ ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی والدہ حضرت آمنہ سے روایت ہے کہ جب ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم“اپنی والدہ کے حمل میں آ ئے تو انکو خواب میں بشارت دی گئی “کہ تم اس امت کے سردار کے ساتھ حاملہ ہوئ ہو جب مزید پڑھیں

نور مبارک ظاہر ہونے کے بعض آثار”آ پ صلی اللہ علیہ وسلم کے جد امجد اور والد ماجد میں

”پہلی روایت“ حافظ ابو سعید نیشاپوری نے ابوبکر بن ابی مریم سے اور انہوں نے سعید بن عمرو انصاری سے اور انہوں نے اپنے والد سے اور انہوں نے کعب الاحبار رضی اللّٰہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نورِ مبارک جب عبد المطلب میں منتقل ہوا اور مزید پڑھیں

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے شرف و نسب میں

مشکوۃ میں ترمذی سے بروایت حضرت عباس رضی اللّٰہ عنہ مروی ہے کہ ارشاد فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے”کہ میں محمد ہوں عبداللہ کا بیٹا اور عبد المطلب کا پوتا٫ اللّٰہ تعالٰی نے جب مخلوق کو پیدا کیا تو مجھے اچھے گروہ میں بنایا یعنی انسان بنایا- پھر انسانوں میں دو فرقے مزید پڑھیں