زرافہ حلال ہے یا حرام

کیا زرافہ حلال ہے یا حرام؟

الجواب بعون الملک الوھاب 

فقہا کرام کے اجماع کے مطابق زرافہ کھانا جائز ہے کیونکہ اس میں حرمت کی کوئی علت نہیں پائی جاتی ہے.

وَيُحِلُّ لَهُمُ الطَّيِّبَاتِ وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَبَائِثَ 

(7:157) 

فقط واللہ تعالیٰ اعلم

اہلیہ ڈاکٹر رحمت اللہ

صفہ آن لائن کورسز 

٨جمادى الأولى ١٤۳۸

٧فرورى٢٠١٧

اپنا تبصرہ بھیجیں