جانوروں کی  حلت وحرمت

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:60 کینگرو ” جانور حلال ہے یا حرام ؟ یہ جانور آسٹریلیا میں پایا جاتا ہے  ۔ زرافہ  ” جانور  حلال  ہے یا حرام ؟ یہ جانور ٹانگوں والا جانور ہے جس کی لمبی  گردن  ہوتی ہے  ۔ الجواب حامداومصلیا ً 1۔2)  کینگرو اور زرافہ  دونوں حلال جانور ہیں کیونکہ ہماری معلومات مزید پڑھیں

زرافہ حلال ہے یا حرام

کیا زرافہ حلال ہے یا حرام؟ الجواب بعون الملک الوھاب  فقہا کرام کے اجماع کے مطابق زرافہ کھانا جائز ہے کیونکہ اس میں حرمت کی کوئی علت نہیں پائی جاتی ہے. وَيُحِلُّ لَهُمُ الطَّيِّبَاتِ وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَبَائِثَ  (7:157)  فقط واللہ تعالیٰ اعلم اہلیہ ڈاکٹر رحمت اللہ صفہ آن لائن کورسز  ٨جمادى الأولى ١٤۳۸ ٧فرورى٢٠١٧