بیلٹ والی شلوار کا حکم

سوال: خواتین میں بیلٹ والی شلوار رائج ہے ,بلیٹ والی شلوار عام شلوار کی طرح ہوتی ہے، بلیٹ والی میں اوپر کی جانب بیلٹ پڑی ہوتی ہے جس سے گھیرا زیادہ ہو جاتا ہے اور یہ بیلٹ قمیض پہننے کی صورت میں چھپی ہوتی ہے- اس کا پہننا کیسا ہے ؟

الجواب باسم ملھم الصواب،

سوال میں ذکر کردہ شلوار پہننے کی اجازت ہے۔

————–
حوالہ جات :

1 : فيحرم على الإنسان استعماله فكل لباس ينكشف معه جزء من عورة الرجل والمرأة، لا تقره الشريعة الإسلامية، مهما كان جميلاً، أو موافقاً لدور الأزياء، وكذلك اللباس الرقيق أو اللاصق بالجسم الذي يحكي للناظر شكل حصة من الجسم الذي يجب ستره، فهو في حكم ما سبق في الحرمة وعدم الجواز.

(تكملة فتح المهم كتاب اللباس والزينة الجزء الرابع 77 مؤلف مفتي تقي عثماني حفظه الله )

واللہ اعلم الصواب،

2 ربیع الاول 1444
29 ستمبر 20222

اپنا تبصرہ بھیجیں