بیلٹ والی شلوار کا حکم

سوال: خواتین میں بیلٹ والی شلوار رائج ہے ,بلیٹ والی شلوار عام شلوار کی طرح ہوتی ہے، بلیٹ والی میں اوپر کی جانب بیلٹ پڑی ہوتی ہے جس سے گھیرا زیادہ ہو جاتا ہے اور یہ بیلٹ قمیض پہننے کی صورت میں چھپی ہوتی ہے- اس کا پہننا کیسا ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب، مزید پڑھیں

غیر مسلم نوکرانی مسلمانوں کے کپڑے دھوئے تو کپڑے پاک ہونے کے متعلق حکم

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال:مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے یہاں موزمبیق میں جو کام والیاں ہمارے گھروں میں کام کرتی ہیں۔ ان کام والیوں کو پاکی ناپاکی کے متعلق پتہ نہیں ہوتا۔ جنابت کی حالت میں ہوتی ہونگی ۔ وہ ہمارے کپڑے دھوتی ہیں۔جب کہ ہم ان کو 3 بار صابن اور پانی سے مزید پڑھیں

غیر مسلم کا مسلمان کی طرح زکٰوۃ ادا کرنا اس کیا حکم ہوگا

سوال : غیر مسلم اگر مسلمانوں کی طرح زکوۃ ادا کرے تو کیا وہ مسلمان کہلایے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ اسلام صرف زکوۃ ادا کرنے کا نام نہیں ہے، بلکہ اسلام کے بنیادی پانچ ارکان ہیں، جس کا ذکر حدیث شریف میں ہے- چنانچہ مشکوۃ شریف،حدیث نمبر:1678میں ہے: ” حضرت ابن مزید پڑھیں

عورت کا پینٹ پہننا

سوال:اگر عورتیں ایسا پینٹ پہنیں جو صرف عورتیں پہنتی ہیں اور اس کے اوپر کرتا وغیرہ پہنیں، تو کیا یہ درست ہوگا؟ (بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ پینٹ اب صرف غیر مسلمین کا ڈریس نہیں رہ گیا نیز کیا ایسے پینٹ ، جیکٹ وغیرہ جو مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے بنائے گئے ہوں مزید پڑھیں

عورت کا عورت سے ستر کا حکم

“الجواب باسم ملھم الصواب” عورت کا عورت سے وہی ستر ہے جو مرد کا مرد سے ہے ،ناف سے لے کر گھٹنوں کے نیچے تک،اتنا حصہ جو ستر میں شامل ہے عورت کے لیے کسی بھی عورت کے سامنے کھولنا درست نہیں ،بعض عورتیں ایک دوسرے کے سامنے جسم کھول کر نہاتی ہیں ،جبکہ یہ مزید پڑھیں

چہرے کا پردہ

۱…پردے کا حکم بلاشبہ ایک دینی اور شرعی امر ہے، لیکن پردے کا حکم خود شریعت کا مقصود نہیں، بلکہ ایک مہلک اور خطرناک فتنے یعنی بے حیائی عریانی، سیاہ کاری اور فحاشی کے سدباب اور اس کی روک تھام کے لئے پردے کا حکم دیا گیا ہے، یہ فتنہ انسانیت اور انسانی سوسائٹی کے مزید پڑھیں

اجتہاد اور اس کی شرائط

اجتہاد   اور اس کی شرائط   “اجتہاد ”  جہد سے نکلا ہے  جس کے معنیٰ  ہے انتہائی کوشش کرنا ” مجتہد   کو بھی مجتہد  اس لیے کہتے ہیں  کہ وہ اپنی  پوری فکر  ی طاقت  حکم  شرعی  کے استخراج  واستنباط  میں صرف  کردیتا  ہے۔ علامہ  عبدالحکیم  لکھنویؒ نو رالانوار  کے حاشیہ   الاقمار   کے صفحہ 246 مزید پڑھیں