بیلٹ والی شلوار کا حکم

سوال: خواتین میں بیلٹ والی شلوار رائج ہے ,بلیٹ والی شلوار عام شلوار کی طرح ہوتی ہے، بلیٹ والی میں اوپر کی جانب بیلٹ پڑی ہوتی ہے جس سے گھیرا زیادہ ہو جاتا ہے اور یہ بیلٹ قمیض پہننے کی صورت میں چھپی ہوتی ہے- اس کا پہننا کیسا ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب، مزید پڑھیں

مردوں کا احرام پر بیلٹ باندھنا

فتویٰ نمبر:4068 سوال: السلام علیکم! مرد حضرات یہ بیلٹ احرام پہ باندھ سکتے ہیں؟ و السلام الجواب حامدا و مصليا و علیکم السلام! احرام پر بیلٹ باندھنا بلا کراہت جائز ہے۔ • وَلَا بَأْسَ بِشَدِّ الْهِمْيَانِ أَوْ الْمِنْطَقَةِ لِلْمُحْرِمِ سَوَاءٌ كَانَ فِي الْهِمْيَانِ نَفَقَتُهُ أَوْ نَفَقَةُ غَيْرِهِ، وَسَوَاءٌ كَانَ شَدُّ الْمِنْطَقَةِ بِالْإِبْرَيْسَمِ أَوْ بِالسُّيُورِ هَكَذَا فِي مزید پڑھیں