خواب میں ادب کرتے ہوئے دیکھا

ادب : مشہور محاورہ ہے باادب بانصیب نے ادب بے نصیب ” اس لیے خواب میں کسی کا ادب کرتے ہوئے دیکھنا اچھا ہے اگر واقعی باادب آدمی ہے تو اس کا نصیب بلند ہوگا۔اگر دیندار آدمی کا ادب کیا ہے تو انشاء اللہ ! اللہ تعالیٰ ہدایت نصیب فرمائیں گے ۔ والدین کا ادب کیاہے تو رزق میں اضافہ ہوگا ۔اور اگر خواب میں دیکھا کہ علم ادب حاصل کررہا ہے تو اخلاق حاصل ہوں گے ۔ علم وادب کی تعلیم دے رہا ہے تو خیر کی تعلیم دے گا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں