مصیبت کے وقت کی دعا

سوال:اگر کسی شخص کو کوئی تکلیف یا صدمہ پہنچے اور وہ یہ الفاظ کہے اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا الَیہ رجعون اَللّٰھُمَّ أْجُرْنِیْ فِیْ مُصِیْبَتِیْ وَاخْلُفْ لِیْ خَیْرًا مِنْھَا،تو اللہ تعالی اسے ضرور نعم البدل عطا فرماتے ہیں کیا ایسا کرنا درست ہے؟ الجواب باسم ملہم بالصواب جی !بالکل درست ہےاور حدیث کے مطابق یہ دعا کسی مزید پڑھیں

جوتے کے تلوے پر اسم جلالہ

سوال: سینڈل کے نیچے اس طرح کا واضح لکھا ہوا ڈیزائن بنا ہوا ہے، جو بولنا مناسب نہیں لگتا کیا اسے استعمال کرنا چاہئے؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر کسی جوتے پر واضح طور پر لفظِ اللہ لکھا ہوا نظر آ رہا ہو جیسا کہ سوال کے ساتھ منسلک تصویر میں ہے تو ایسے جوتے مزید پڑھیں

بالوں کا جوڑا سر کے اوپر بنانے کا حکم

سوال:1:اگر عورت بال سر کے اوپر اونٹ کی کوہان کی طرح باندھیں تو اس کا کیا حکم ہے؟ 2:اور اگر گھر میں محرم ہو تو بالوں کو چوٹی پر باندھناجائز ہے؟ جواب: دونوں سوالات کے جوابات بالترتیب ملاحظہ فرمائیں۔ 1: عورت کےلیے بالوں کو جمع کرکے سر کے اوپر جوڑا باندھنا جائز نہیں۔حدیث مبارک میں مزید پڑھیں

کعبہ پر نام لکھنے کا حکم

فتویٰ نمبر:3028 سوال:کعبہ پر جو نام لکھتے ہیں قرآنی آیت کے ساتھ، اس کی کیا اصلیت ہے؟ کیا یہ عمل جائز ہے؟ یعنی انگلی سے غلاف پر یا کعبہ کی دیوار پر نام لکھا ہے۔ اکثر لوگوں کو دیکھا ہے کہ وہ لکھ رہے ہوتے ہیں (خصوصا پاکستانی یا انڈین) ۔ قرآن کی آیت “ان مزید پڑھیں

خواب میں ادب کرتے ہوئے دیکھا

ادب : مشہور محاورہ ہے باادب بانصیب نے ادب بے نصیب ” اس لیے خواب میں کسی کا ادب کرتے ہوئے دیکھنا اچھا ہے اگر واقعی باادب آدمی ہے تو اس کا نصیب بلند ہوگا۔اگر دیندار آدمی کا ادب کیا ہے تو انشاء اللہ ! اللہ تعالیٰ ہدایت نصیب فرمائیں گے ۔ والدین کا ادب مزید پڑھیں

اتاترک خواب میں دیکھنا

دین میں جدت  پیدا کرنے  کی طرف اشارہ  ہے ۔خود گمراہ  اور دوسروں کی گمراہی کا باعث ہوسکتا ہے ۔دین میں تحریف  کرے گا لیکن دنیاداری  میں بڑائی نصیب  ہونے  کی طرف اشارہ ہے  ۔