حضرت اسماعیل علیہ السلام 

 تحریر :اسماء اہلیہ  فاروق اسماعیل  علیہ السلام کی ولادت :۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام  نے اللہ  کی بارگاہ میں  نیک اولاد کی دعا کی  ۔  رَبِّ هَبْ لِيْ مِنَ الصّٰلِحِيْنَ  ١٠٠؁ ( سورۃا لصٰفٰت) میرے پروردگار ! مجھے ایک ایسا بیٹا دیدے جو نیک لوگوں میں سے ہو۔  اللہ کی طرف سے بشارت ہوئی  ۔ مزید پڑھیں

خواب میں ادب کرتے ہوئے دیکھا

ادب : مشہور محاورہ ہے باادب بانصیب نے ادب بے نصیب ” اس لیے خواب میں کسی کا ادب کرتے ہوئے دیکھنا اچھا ہے اگر واقعی باادب آدمی ہے تو اس کا نصیب بلند ہوگا۔اگر دیندار آدمی کا ادب کیا ہے تو انشاء اللہ ! اللہ تعالیٰ ہدایت نصیب فرمائیں گے ۔ والدین کا ادب مزید پڑھیں

عورتوں کو عصری تعلیم دینے کا حکم

سوال:مفتی صاحب . کیا عورت کو پردے میں عصری تعلیم دینا جایز ہے یا نہیں؟    واضح رہے کہ عورت پربقدرِ ضرورت دین کی اتنی تعلیم حاصل کرنا فرض ہے جس سے دین کی بنیادی باتیں معلوم ہوجائیں، خواہ ان باتوں کا تعلق اعتقادیات سے ہو یا عبادات ، مثلاً: نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج مزید پڑھیں