نجاست اور ان سے پاکی کا بیان

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال:نجاست خفیفہ کتنی مقدار میں لگ جائے تو معاف ہوگی؟ وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته الجواب باسمه ملهم الصواب اگر کپڑے یا تمام بدن کے کسی حصہ پر چوتھائی سے کم نجاست خفیفہ (جیسے: حرام پرندوں کی بیٹ وغیرہ،حلال جانوروں کا پیشاب )لگ جائے تو وہ معاف ہوتی مزید پڑھیں