بالوں میں آڑی مانگ نکالنا

لڑکیوں کے لیے بالوں میں آڑی مانگ نکالنا کیسا ہے؟ سائلہ : بنت یعقوب  الجواب بعون الملک الوھاب  آڑی مانگ نکالنے میں اگر نیت مغربی قوموں کی تقلید نہیں تو ایسا کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہے.  واللہ اعلم بالصواب اہلیہ ڈاکٹر رحمت اللہ  صفہ آن لائن کورسز 21-9-2017ء 30-12-1438ھ

اجتماعی قربانی  اور ا س میں ہونے والی کوتاہیوں کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:56  کیا فرماتے ہیں علماء  کرام درج ذیل  مسئلہ کے بارے میں  کہ: آج کل عموماً رفاہی اداروں  ومدارس کی جانب سے اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا جاتا ہے  ان کی کیا حیثیت  ہے ؟آیا وہ حصہ داروں کی جانب سے وکیل ہیں یا امین یا ضامن ؟ بندہ کو مجروجہ اجتماعی مزید پڑھیں

اقامت کون کہے

سوال:جس شخص نے اذان دی کیا ضروری ہے کہ و ہی شخص اقامت کہے ؟یا مجبوری کی حالت میں دوسرا شخص بھی اقامت کہہ سکتا ہے مسنون اور افضل یہی ہے کہ جس نے اذان دی ہے وہی اقامت کہے اور اذان دینے والے کے بجائے کسی اور نے اقامت کہی تو اگر مؤذن موجود مزید پڑھیں