عورت کا مانگ نہ نکالنے کا حکم

سوال: کیا عورتیں درمیان سے مانگ نہ نکالیں اور سارے بال پیچھے کر کے چٹیا بنا سکتی ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب عورتوں کے لیے مانگ نکالنا اور نہ نکالنا دونوں جائز ہے اور اگر شوہر ان میں سے کسی ایک کا مطالبہ کرے تو وہ صورت شرعاً زیادہ بہتر ہوگی، لیکن کسی کافرہ یا مزید پڑھیں

بالوں میں آڑی مانگ نکالنا

لڑکیوں کے لیے بالوں میں آڑی مانگ نکالنا کیسا ہے؟ سائلہ : بنت یعقوب  الجواب بعون الملک الوھاب  آڑی مانگ نکالنے میں اگر نیت مغربی قوموں کی تقلید نہیں تو ایسا کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہے.  واللہ اعلم بالصواب اہلیہ ڈاکٹر رحمت اللہ  صفہ آن لائن کورسز 21-9-2017ء 30-12-1438ھ