سورہ ہود میں عقائد کاذکر

1۔توحید اصل عقیدہ ہے لیکن اس کے باوجود دنیا کی اکثریت توحید پر قائم نہیں۔(وَمَا يُؤْمِنُ أَكْثَرُهُمْ بِاللَّهِ إِلَّا وَهُمْ مُشْرِكُونَ) [يوسف: 106] 2۔انبیائے کرام انسانوں ہی میں سے آتے ہیں۔(وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ إِلَّا رِجَالًا نُوحِي إِلَيْهِمْ مِنْ أَهْلِ الْقُرَى) [يوسف: 109] 3۔انبیائے کرام عالم الغیب نہیں ہوتے بلکہ جب اللہ کی مشیت ہوتی مزید پڑھیں

ایک ہی مسجد میں دوسری جماعت کا حکم

ایک ہی مسجد میں دوسری جماعت کا حکم درجِ ذیل شرائط پائے جانے کی صورت میں ایک مرتبہ جماعت ہو جانے کے بعد اسی مسجد میں دوسری جماعت مکروہِ تحریمی ہے۔ 1-محلے کی مسجد ہو،یعنی وہاں امام اور مؤذن متعین ہوں۔ 2-پہلی جماعت بلند آواز سے اذان واقامت کہہ کر پڑھی گئی ہو۔ 3-پہلی جماعت مزید پڑھیں

اذان و اقامت کے متفرق مسائل

اذان و اقامت کے متفرق مسائل مسئلہ: اذان اور اقامت کی حالت میں کوئی دوسری بات نہ کرے، چاہے وہ سلام یا سلام کا جواب ہی کیوں نہ ہو، اگر کوئی شخص اذان واقامت کے دوران زیادہ بات چیت کرے تو اذان کا اعادہ کرے، اقامت کا نہیں۔ مسئلہ:اگر کوئی شخص ایسے مقام پرظہر کی مزید پڑھیں

اذان و اقامت سے متعلق احکام قسط 6

اذان و اقامت سے متعلق احکام قسط 6 اذان واقامت کی سنتیں اور مستحبات اذان اور اقامت کی سنتیں دو قسم پر ہیں، ان میں سے بعض مؤذن سے متعلق ہیں اور بعض اذان سے متعلق ہیں۔ 1-مؤذن مرد ہونا چاہیے۔ عورت کی اذان واقامت مکروہِ تحریمی ہے،اگر عورت اذان کہے تو اس کا اعادہ مزید پڑھیں

اذان و اقامت سے متعلق احکام قسط 4

اذان و اقامت سے متعلق احکام قسط 4 قضا نماز کے لیے اذان واقامت کا حکم اگر نماز کسی ایسے سبب سے قضا ہوئی جس میں عام لوگ مبتلا ہو تو اس کی اذان اعلان کے ساتھ دی جائے اور اگر کسی خاص سبب سے قضا ہوئی ہو تو اذان پوشیدہ طورپر آہستہ کہی جائے مزید پڑھیں

اذان واقامت کے احکام قسط نمبر 3

اذان واقامت کے احکام قسط نمبر 3 اذان واقامت کا مسنون طریقہ اذان کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ اذان دینے والاباوضو ہوکر کسی اونچے مقام یا مسجد سے علیحدہ قبلہ رو کھڑا ہو اور اپنے دونوں کانوں کے سوراخوں کو شہادت کی انگلی سے بند کرکے اپنی طاقت کے مطابق بلند آواز سے مندرجہ مزید پڑھیں

اذان واقامت کے احکام قسط نمبر 2

اذان واقامت کے احکام قسط نمبر 2 اذان کی شرائط اگر کسی ادا نماز کے لیے اذان کہی جائے تو اس کے لیے اس نماز کے وقت کاہونا ضروری ہے،اگر وقت آنے سے پہلے اذان دی جائے گی تو صحیح نہیں ہوگی، وقت آنے کے بعد پھر اس کا اعادہ کرنا ہوگا، چاہے وہ اذان مزید پڑھیں

حجام کا اذان واقامت کہنے کا حکم

سوال:جس حجام کی اپنی داڑھی پوری سنت کے مطابق ہو لیکن دوسروں کی داڑھی کاٹتا ہو تو اس کے لیے اذان اور اقامت کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملہم بالصواب مذکورہ شخص چونکہ دوسروں کی داڑھی کاٹنے کی وجہ سے گناہ کا کام کر رہا ہے،اس لیے عام حالات میں اسے اذان یا اقامت مزید پڑھیں

15 دن سے کم قیام پر نماز کا حکم

سوال: میں برمنگھم گئی 15 دن سے زیادہ قیام کا ارادہ تھا۔ لیکن ہفتے بعد لیور پول چلی گئی اور وہاں 3 -4 دن قیام کیا۔ پھر لیور پور سے برمنگھم واپس آئی، اس دفعہ برمنگھم میں 15 دن سے کم قیام کا ارادہ ہے۔ اب پوری نماز پڑھوں یا سفرانہ؟ تنقیح:1: رہائش کہاں ہے؟ مزید پڑھیں

اقامت میں دائیں بائیں چہرہ کرنے کی شرعی حیثیت

سوال:اقامت کے وقت حیّ علی الصلاۃ اور حیّ علی الفلاح پر جو موذن چہرہ دائیں بائیں جانب پھیرتا ہے اس کی کیا حیثیت ہے آیا یہ عمل بھی نماز کی طرح سنت ہے؟ سائل:امجد علی ﷽ الجواب حامدا و مصلیا اقامت میں حیّ علی الصلاۃ پر دائیں جانب اور حی ّعلی الفلاح پربائیں جانب رخ مزید پڑھیں