ایسی عورت جس کی ذہنی کیفیت درست نہ ہو اس پر نماز کا فدیہ

فتویٰ نمبر:5016 سوال: ایک بزرگ عورت ہیں جو نماز ادا نہیں کر رہی ہیں، ان کو سہارے سے اٹھایا بٹھایا جاتا ہے، کھا بھی پیٹ کی نلی سے دی جاتی ہے، پیمپر پہنا ہوا رہتا ہے، کیا ان پر نماز کا فدیہ دینا واجب ہے؟ زیادہ تر سوئی رہتی ہیں اور ذہنی کیفیت ایسی نہیں کہ مزید پڑھیں