طلاق رجعی میں عدت کےدوران رجوع کرناجائزہے

فتویٰ نمبر:744  سوال:کیافرماتےہیں علمائےدین بابت اس مسئلہ کےکہ میرےوالد صاحب گھرمیں جھگڑےکی بناءپرایک  تحریرلکھ کرچلےگئےجس کامتن حرف بحرف درج ذیل ہے:                 ” عرصہ تین سال سےخدیجہ بیگم قید اورمصیبتوں میں مبتلاتھی آج اسکوپہلی طلاق دےکرجارہاہوں بقیہ دوہرماہ   حامدبھائی کےکارخانہ سے25تاریخ وصول کر لینا18۔12۔ 2004″معلوم یہ کرناچاہتےہیں کہ خلع ہوگیاہےیارجوع کی گنجائش ہے؟ مزید پڑھیں