نفلی روزہ ٹوٹ گیا تو قضاء ہے یا کفارہ

فتویٰ نمبر:1046 سوال: نفلی روزہ کسی مجبوری کی وجہ سے ٹوٹ گیا تو کیا ہوگا قضا روزہ رکھا جائے گا یا فدیہ دینا پڑے گا۔ الجواب بعون الملک الوھاب نفلی روزہ ٹوٹ گیا تو صرف اس کی قضا لازم ہے نہ تو فدیہ دیا جاتا ہے اور نہ ہی کوئی کفارہ لازم آتا ہے۔ “عَنْ مزید پڑھیں

قربانی سے پہلے چہرے کا ویکس کرنا

فتویٰ نمبر:808 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! قربانی کرنے کا ارادہ رکھنے والی عورت اپنے چہرے کے اضافی بال صاف کروا سکتی ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية ذی الحجہ کے چاند کے بعد قربانی سے پہلے ناخن اور ہر قسم کے بال خواہ وہ چہرے کے ہوں یا جسم کے کسی بھی حصہ پر ہوں نہ مزید پڑھیں

شوال کے روزے میں قضاءروزے کی نیت کا حکم

 شوال کے روزوں میں قضاء روزے کی نیت کرسکتے ہیں یا نہیں ؟ فتویٰ نمبر:180 الجواب حامداًومصلیاً قاعدہ یہی ہے کہ اگر کوئی شخص شوال میں قضاءرمضان کی نیت سے روزے رکھے تووہ صرف قضاءہی کے سمجھے جائیں گےاورشوال کےنفلی روزوں کا ثواب حاصل کرنے کےلئےالگ سے نفلی روزے رکھنے پڑیں گے کیونکہ فرائض میں مزید پڑھیں

صدقہ نافلہ کے مستحق کون

سوال:  صدقہ  نافلہ کے مستحق کون ہیں ؟ فتویٰ نمبر:62   جواب :  نفلی صدقات   کے مستحق  مسکین ، غریب  ،قریبی رشتہ دار   ہیں حکم  یہ ہے کہ  جن رشتہ داروں   کے ساتھ   ولادت   یا ازواجی  تعلق ہوں  ان کو نفلی صدقات   دینے میں  دو اجزاء ہیں ۔ 1۔مستحق پر خرچ  کرنے کا   2۔ صلح رحمی مزید پڑھیں