وقف زمین  پرعشر وخراج کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:64 المحیط البرھانی ، امداداالفتاویٰ اور جواھر الفقہ میں مطلقا ارض موقوفہ  پر عشر واجب لکھا ہے جبکہ کتاب الفقہ اور مسائل رفعت سے عدم وجوب ! صحیح  بات کیاہے ؟ مسئلہ : وقف شدہ مال  پر بھی  زکوۃ واجب  نہیں ہے کیونکہ اس کا کوئی  مالک نہیں ہوتا ،ا سی طرح مزید پڑھیں

زندگی میں موقوفہ چیز سے فائدہ اٹھانے کی قید لگانا

فتویٰ نمبر:395 سوال:   ایک آدمی   کوئی چیز وقف  کرنا چاہتا ہے لیکن  یہ بھی  کہتا ہے کہ  اس کی  ساری آمدنی  میں خود لونگا  جب تک زندہ ہوں  ۔ مرنے کے بعد غریب  لوگوں کو اس کی آمدنی  ملے گی کیا  آیا یہ جائز ہے یا نہیں ؟  جواب:   جی ہاں ایسا کرنا جائز ہے مزید پڑھیں