بنجر زمین میں مساقات درست ہے یا نہیں؟

فتویٰ نمبر:4056 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے دوست سے بنجر زمین مساقات کیلئے لے لی ۔ اب وہ زمین درخت ، باغ و غیره کی صلاحیت نہیں رکھتی، اور بے کار ہے تو کیا یہ مساقات درست ہے یا نہیں؟ مزید پڑھیں

وقف زمین  پرعشر وخراج کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:64 المحیط البرھانی ، امداداالفتاویٰ اور جواھر الفقہ میں مطلقا ارض موقوفہ  پر عشر واجب لکھا ہے جبکہ کتاب الفقہ اور مسائل رفعت سے عدم وجوب ! صحیح  بات کیاہے ؟ مسئلہ : وقف شدہ مال  پر بھی  زکوۃ واجب  نہیں ہے کیونکہ اس کا کوئی  مالک نہیں ہوتا ،ا سی طرح مزید پڑھیں

جب باغ فروخت ہوجائے تو عشر کس پر آئے گا

فتویٰ نمبر:487 آم کاعشر کیسے نکالاجائے اور اگر باغ فروخت ہوجائے تواس کے عشرکی کیاصورت ہوگی؟ الجواب حامداًومصلیاً           جب باغ فروخت  ہوجائے تواس صورت میں باغ فروخت کرنے والے کے ذمہ کل پیداوار کاعشرواجب ہوتاہے خواہ کتنی ہی پیداوار ہو اور اسکی قیمت کتنی ہی ہو پھر عشری پیداوار اگربارانی ہو تواس پرعشریعنی دسواں مزید پڑھیں

تعارف سورۃ القلم

اس سورت کی ابتدا میں اللہ نےقلم کی قسم کھائی ہے اس لئے اسے سورۂ قلم کہاجاتا ہے،یہ قلم کی عظمت ا ورا س کے عظیم نعمت ہونے کو ظاہر کرتی ہے،حدیث میں بھی قلم کی عظمت کو بیان کیاگیا ہے،سورۂ قلم میں تین مضامین کو بنیادی حیثیت حاصل ہے: (۱)حضور اکرم صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں