مجبوری کی صورت میں بینک سےقرضہ لیناجائز ہےیانہیں

    سوال:کیافرماتےہیں فقہاءِشرع ِمتین وحامیان دین اس  بارےمیں کہ زید ایک ایسےملک میں اپناکاروباراوررہن  سہن رکھتاہےجہاں  انگریزکفارکی حکومت ہے (مرادکینیڈاہے)رہائش کیلئےکرایہ کامکان مہنگاپڑتاہےزید اگرچہ اپنےذاتی پیسےسےمکان خریدسکتاہےلیکن اسکےخمیازےمیں جومحکمہ ٹیکس والےمسلط ہوجائیں گےاورناقابل ِ برداشت  ومتواتر ٹیکس لاگوکرتےرہیں گے اس سب کچھ کوبھگتنےکیلئےنہ زیدمتحمل ہےاورنہ ہی اسکا کاروباردوسری طرف جولوگ وہاں کےبینک سےقرضہ لیکرمکان خرید مزید پڑھیں