توبہ کے بعد سودی قرضہ کی واپسی کا حکم

سوال:بینک سے قرض لے کر گھر اور گاڑی لی انٹرسٹ بھی لگ رہا ہے۔ اب معلوم ہوا کہ وہ سود ہے حرام ہے۔ اب معافی بھی مانگ لی اللہ سے مگر بیس سال تک تنخواہ سے وہ پیسے کاٹے جائیں گے۔ اب اس سے بچنے کے لیے کیا کرنا چاہیے۔ گولڈ بیچ کر پوری رقم مزید پڑھیں

بینک ملازم کو چیز بیچ کر جو رقم ملے اس کا حکم

السلام علیکم! ایک سبزی فروش ہے اس کے پاس کوئی ایسا شخص آئے جس کا اسے معلوم ہے کہ اس کی کمائی حرام ہے مثلا بینک میں جاب کرتا ہے اور وہ سبزی فروش سے سامان خریدتا ہے تو کیا وہ قیمت جو ادا کرے گا سبزی فروش کے لئے حلال ہوگی یا نہیں؟ اور مزید پڑھیں

بلا ثواب نیت کے پیسوں سے مسجد کا کنواں بنانے کا حکم

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته۔ سوال:کیا بلا ثواب نیت( بینک سے انٹرسٹ کی رقم ) کے پیسوں سے خالی زمین پر جو مسجد کے لیے خریدی گئی ہے کنواں بنایا جا سکتا ہے ۔ براہ مہربانی جلد رہنمائی فرمائیں؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته الجواب باسم ملهم الصواب واضح رہے کہ اگر زمین حلال مال مزید پڑھیں

جعلی نوٹ

سوال: مجھے کسی نے ایک ہزار کا جعلی نوٹ دے دیا میں جب بنک جمع کروانے گئی تھی تو معلوم ہوا کہ نوٹ جعلی ہے ۔اب کیا یہ نوٹ مارکیٹ میں چلا سکتی ہوں ؟ ورنہ ایک ہزار کا نقصان اٹھانا پڑے گا۔ ایسے نوٹ مارکیٹ میں تو چل رہے ہیں بنک والے ہی نہیں مزید پڑھیں

میزان بینک میں مضاربہ سرٹیفیکٹ انویسٹمنٹ اکاؤنٹ کا منافع

سوال: میزان بینک میں مضاربہ سرٹیفیکٹ انویسٹمنٹ اکاؤنٹ کا منافع جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب میزان بینک کے مالی معاملات کی نگرانی وہاں کے شریعہ بورڈ میں موجود علماء کرام کررہے ہیں۔ لہذا جب تک بینک ان علماء کرام کی نگرانی اور مشاورت میں کام کررہا ہے اور آپ کو بھی ان علماء کے مزید پڑھیں

شوہر کے انتقال کے بعد ماں کا کیا حصہ ہوگا؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ایک سائلہ نے پوچھا ہے کہ ان کےشوہر کا کچھ روپیہ بینک میں جمع ہےاور ان کے خاوند نے یہ لکھا ہے کہ میرے انتقال کے بعد یہ رقم ان کی بیوی کو ملے،اب اس رقم میں ان کی والدہ کا کیا حصہ مزید پڑھیں

سودی بینک کو جگہ کرایہ پر دینا 

سوال: گھر کے نیچے خالی جگہ ہے سودی بینک کے منتظمین کرایہ پر مانگ رہے ہیں۔کیا سودی بینک کو جگہ کرایہ پر دینا جائز ہے؟ سائل:احمد زاہد ﷽ الجواب حامدا ومصلیا           مذکورہ صورت میں چونکہ منتظمینِ بینک  کی طرف سے اس بات کی صراحت موجود ہے کہ وہ اس جگہ سودی بینک قائم کریں مزید پڑھیں