چیچک کے علاج کے لیے کوئی مسنون عمل

سوال : کیا سنت سے کوئی عمل چیچک کے علاج کےلیے ثابت ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب خاص چیچک کا علاج طبِ نبوی میں باوجود تلاش کے بھی نہیں مل سکا۔ اس سلسلے میں کسی قابل اعتماد دیندار ڈاکٹر سے علاج کروا لیا جائے۔ البتہ حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے مزید پڑھیں