ناپاک کپڑوں میں بھول کر نماز پڑھ لی تو کیا نماز کا اعادہ لازم ہے؟

فتویٰ نمبر:983 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگرکپڑے ناپاک ہوں اورنمازپڑھ لی بعدمیں یادآیاکہ کپڑوں میں گٹرکاپانی لگاتھاتوکیااب وہ نمازدہرانی ہوگی؟ والسلام  الجواب حامداو مصليا  گٹر کا پانی نجاست غلیظہ ہے،لہذا اگر قدر درہم(پھیلاؤ میں ہتھیلی کے برابر)سے زیادہ لگا تھا اور اسی میں نماز پڑھی ہے تو نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی اور قدر درہم یا مزید پڑھیں