میل شرعی اور میل انگریزی میں فرق

سوال: میل شرعی اور میل انگریزی میں کیا فرق ہے؟ جواب:فقہ کی اصطلاح میں ایک تہائی فرسخ کو میل کہا جاتا ہے۔ ایک میل شرعی، معتمد قول کے مطابق چار ہزار گز(چوبیس انگشت والے گز کے مطابق) ہوتا ہے۔ موجودہ اوزان کے اعتبار سے یہ ایک کلومیٹر، 828 میٹر اور 80 سینٹی میٹر ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں