سال بھر پاکی کی عادت ہو پھر استمراری دم ہوجاۓ تو اس صورت میں طہر کتنے دن کا ہوگا

سوال : ایک عورت کی طہر کی عادت ایک سال ہے اور پھر اس کو استمرار ہوگیا تو اب اس کا طہر کتنا ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب کسی خاتون کی پاکی کی عادت سال بھر کی ہو پھر استمرار دم ( مسلسل خون جارے ہوئے ) کی بیماری ہوجائے تو اس صورت میں مفتی مزید پڑھیں

میل شرعی اور میل انگریزی میں فرق

سوال: میل شرعی اور میل انگریزی میں کیا فرق ہے؟ جواب:فقہ کی اصطلاح میں ایک تہائی فرسخ کو میل کہا جاتا ہے۔ ایک میل شرعی، معتمد قول کے مطابق چار ہزار گز(چوبیس انگشت والے گز کے مطابق) ہوتا ہے۔ موجودہ اوزان کے اعتبار سے یہ ایک کلومیٹر، 828 میٹر اور 80 سینٹی میٹر ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں

سلام پھیرنے کا طریقہ طوالِ مفصل اوساط ِ مفصل پڑھنا سنتِ مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ ؟ مرد و عورت دونوں کیلئے اور جماعت یا منفرد کیلئے مسنون ہے لایعنی قول و فعل سے پچنے کا طریقہ

فتویٰ نمبر:342 سوال: ۱ نماز میں سلام پھیرنے کے لوگوں میں دو طریقے ہیں ۱) دائیں طرف سلام پھیر کر وہیں سے دوبارہ السلام علیکم کہتے ہوئے بائیں طرف منہ موڑتے ہیں ۲) دائیں طرف سلام پھیر کر گردن درمیان میں لاکر لمحہ بھر وقفہ کرکے پھر السلام علیکم کہتے ہوئے بائیں طرف مڑتے ہیں ان مزید پڑھیں