عام موزوں پہ مسح کرنے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم

فتویٰ نمبر:877 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! عام موزوں پہ مسح کر کے تو نماز نہیں ہوتی لیکن اگر ہم مسجد جائیں اور امام کو موزے پہنے ہوئے دیکھیں تو کیا ان کے پیچھے نماز نہ پڑھیں اپنی انفرادی نماز پڑھ لیں ؟ (یہاں عام طور پر لوگ عام موزوں پہ مسح کرتے ہیں) مزید پڑھیں