عورتوں کا سفید لباس پہننا

سوال: کیا دلہن کے لیے سفید لباس پہننا ممنوع ہے نیز کیا یہ بیوگی کی علامت ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب عورت سفید رنگ سمیت کسی بھی رنگ کا لباس پہن سکتی ہے، یہ بیوگی کی علامت نہیں بشرطیکہ لباس کی بناوٹ اور ہیئت مردوں، کافرات اور فاسقات کے لباس کے مشابہ نہ ہو اور مزید پڑھیں

حجاج کرام اور قربانی کرنے والوں کے لیے بال,ناخن کاٹنے کی ممانعت

فتویٰ نمبر:969 سوال: محترم جناب مفتیان کرام مجھے یہ پوچھنا تھا کہ ذوالحجہ میں بال اور ناخن کاٹنے کی ممانعت صرف حجاج کرام کے لیے ہے یا عام لوگ جو قربانی کرتے ہیں ان کے لیے بھی یے… والسلام سائل کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية قربانی كرنے والوں کیلئے مستحب یہ ہے کہ وہ مزید پڑھیں

باریک دوپٹے میں نماز

فتویٰ نمبر:957 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اگر ایسا تیز رنگ کا دوپٹہ ہو، جو اگر سفید رنگ کا ہو تو اس میں بال نظر آئیں لیکن تیز رنگ کا ہونے کی وجہ سے بال دکھائی نہیں دیتے….. (جیسے آجکل تیز رنگ کے ریشمی دوپٹے ہوتے ہیں) تو کیا مزید پڑھیں

عام موزوں پہ مسح کرنے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم

فتویٰ نمبر:877 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! عام موزوں پہ مسح کر کے تو نماز نہیں ہوتی لیکن اگر ہم مسجد جائیں اور امام کو موزے پہنے ہوئے دیکھیں تو کیا ان کے پیچھے نماز نہ پڑھیں اپنی انفرادی نماز پڑھ لیں ؟ (یہاں عام طور پر لوگ عام موزوں پہ مسح کرتے ہیں) مزید پڑھیں

 مونچھوں پر بلیڈ مارنا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر132  مونچھوں کو ا س قدر کتروانا کہ ہونٹ کےاوپر کا حصہ ظاہر ہوجائے بالاجماع سنت ہے اور حضرت  امام  طحاوی ؒ  کی  تحقیق   کے مطابق اس سے زیادہ کترواکر باریک کرنا اور زیادہ بہتر ہے  اور حلق یعنی بلیڈ وغیرہ سے منڈوانے  کے بارے میں حضرات فقہاء کرام رحمہم اللہ کا مزید پڑھیں

 عورت کا پینٹ پہننا

سوال:اگر عورتیں ایسا پینٹ پہنیں جو صرف عورتیں پہنتی ہیں اور اس کے اوپر کرتا وغیرہ پہنیں، تو کیا یہ درست ہوگا؟ (بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ پینٹ اب صرف غیر مسلمین کا ڈریس نہیں رہ گیا) نیز کیا ایسے پینٹ ، جیکٹ وغیرہ جو مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے بنائے گئے ہوں مزید پڑھیں

عورتوں کیلئے شرارہ غرارہ اور ساڑھی پہننے کا حکم

سوال:عورتوں کیلئے شرارہ ،غرارہ اور ساڑھی پہننے کا کیا حکم ہے ؟ نیز باریک دوپٹہ اوڑھنا جالی کا یہ جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: اگر ان لباس میں عورت کے اعضاء (خصوصاً ساڑھی میں کمر ،پیٹ) پوشیدہ ہوجائے تو انہیں پہننے کی اجازت ہے ورنہ انکا پہننا جائز نہیں ۔ نیز گھر میں شوہر اور مزید پڑھیں