ڈیری ملک چاکلیٹ کا حکم

فتویٰ نمبر:604 سوال: DAIRY MILK چاکلیٹ حرام ہے کیا؟ جواب: جب تک تحقیق سے ثابت نہ ہوجائے کہ اس میں سور کی چربی ہے تب تک حرام نہیں کہہ سکتے اور دوسروں کو منع نہیں کرسکتے ہاں! اگر اپنا دل نہ مانے تو اپنی حد تک ا حتیاط کرنے میں حرج نہیں.

مسجد کے آداب اور ہما ری کوتاہیاں

مفتی انس عبدالرحیم ایذاء مسلم  سے بچیں!  مسجد میں جہاں  جس کے جوتے  رکھے  ہوئے ہوں ان کو ہٹا  کر اپنے  جوتے وہاں نہیں  رکھنے چاہئیں ۔ کیونکہ  جس نے وہاں  پہلے جوتے رکھ دیے   تو اس کو جوتے  ڈھونڈنے میں پریشانی ہوگی  جو کہ ایذاء  مسلم ہے  اور ایذاء  مسلم حرام ہے ۔ انگلیوں مزید پڑھیں