چاکلیٹ سے روزہ افطار کرنے کا حکم

سوال: روزہ افطار کرتے وقت کھجور کی جگہ چاکلیٹ سے روزہ کھول سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب: روزہ افطار کرنے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول یہ تھا کہ آپ کجھور یا چھواروں سے روزہ افطار فرماتے،اگر کجھور اور چھوارے میسر نہ ہوتے تو پھر پانی کے چند گھونٹ نوش فرما کر مزید پڑھیں

شیعہ کے بچوں کو قرآن پڑھانا اور ان کا ہدیہ وغیرہ استعمال کرنا

سوال : شیعہ کے بچوں کو قرآن پڑھانا کیسا ہے؟ جب وہ کپڑے اور چاکلیٹ وغیرہ تحفہ میں دیں تو اس کا استعمال کرنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب دونوں سوالات کے جوابات بالترتیب ملاحظہ ہو: 1.اگر شیعہ حضرات کے مذموم ارادے نہ ہوں اور اصلاح کی غرض سے ان کے بچوں کو قرآن مزید پڑھیں

تندرست رہنےکےطریقے

اکثر لوگ جب دفتر پہنچتے ہیں توبہت چاق و چوبند ہوتے ہیں، لیکن چند گھنٹے کام کرنےکے بعد وہ اپنے اندر موجود توانائی کو غائب پاتے ہیں اور سستی و کاہلی کاشکار ہوجاتے ہیں۔ اسی وجہ سے کئی لوگ دفتر میں صحیح طریقے سےکام بھی نہیں کرپاتے، جس سےان کی کارگردگی متاثرہوتی ہے۔ اکثر لوگ، مزید پڑھیں

طاقتور غذا کھائیں دماغ مضبوط بنائیں

انسان چاہے کسی بھی عمر میں ہو، جسمانی مضبوطی کی طرح دماغی طور پرمضبوط ہونا بھی اس کی اہم ترین طاقت تسلیم کی جاتی ہے۔ اگر آپ کامیاب انسان بننا چاہتے ہیں تو آپ کے دماغ کا طاقتور ہونا بے حد ضروری ہے ۔ دماغی خلیات کی مرمت جسم کو ترو تازہ رکھنے میںمددگار ثابت مزید پڑھیں

چاکلیٹ اوربسکٹ کےاجزاءاگرحرام ہوتوان کااستعمال کاحکم

 سوال:E110  E046 اسی طرح کےاوربھی اجزاء موجود ہیں جوکہ چاکلیٹ اوربسکٹوں میں پائےجاتے ہیں ان کےبارےمیں سناتھاکہ ان کی موجودگی کی وجہ سےوہ چیزیں کھاناجائزنہیں رہتی ہیں، توکیایہ بات درست ہے؟ (۲) اوراگریہ اجزاءحلال نہیں ہیں توکیایہ صرف Imported اشیاء میں ہی ہوتےہیں یا پاکستانی اشیاء میں بھی پائےجاتےہیں ؟ الجواب حامدا   ومصلیا              واضح رہےکہ  مزید پڑھیں

ڈیری ملک چاکلیٹ کا حکم

فتویٰ نمبر:604 سوال: DAIRY MILK چاکلیٹ حرام ہے کیا؟ جواب: جب تک تحقیق سے ثابت نہ ہوجائے کہ اس میں سور کی چربی ہے تب تک حرام نہیں کہہ سکتے اور دوسروں کو منع نہیں کرسکتے ہاں! اگر اپنا دل نہ مانے تو اپنی حد تک ا حتیاط کرنے میں حرج نہیں.