غیر مسلم ممالک میں کھانا کھانا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ باجی ہم ہندوستان سے ہیں تو یہاں اکثر ان چیزوں پر توجہ نہیں کرتے جیسے مان لیں کہ کھانے کی کوئی چیز ہو چپس بسکٹ وغیرہ اور اس میں خنزیر کا گوشت یا گائے کا پیشاب ہو اور ہم کو پتا نا چلے تو کیا کریں؟ اب ہر چیز کو خوب مزید پڑھیں

لیدرکی جیکٹ پہننے کا حکم

سوال:لیدر (کھال / چمڑا) کی جیکٹ یا جوتا جس کا پتا نہ ہو کہ کس جانور کے لیدر سے بنا ہے، شاید کہ وہ سور کے لیدر سے بنا ہو، پہننا کیسا ہے؟ علی معاویہ، کراچی- الجواب حامدۃ و مصلیۃ پہن سکتے ہیں، صرف شبہ کی وجہ سے پہننا ناجائز نہ ہو گا- “وَمِنْ اللِّبَاسِ مزید پڑھیں

سور کا نام لینے کا حکم

پوچھنا یہ ہے کہ عوام میں ایک بات، پھیلی ہوئی ہے کہ سور خنزیر کا نام لینے سے برائیاں ہوتی ہے یا بعض لوگ کہتے ہیں کہ اس کا نام لینے سے زبان ناپاک ہوجاتی ہے یا بس ایسے ہی مطلقا یہ نام نہیں لینا چاہیے اور اکثر امام اس کا نام لینے میں بڑی مزید پڑھیں

پیسوں کی لین دین

فتویٰ نمبر:443  انگریزی فتوی کا اردو ترجمہ ملک جس سے پوچھا گیا:جنوبی افریقہ (1)کیا میں پیزا کی دکان میں ترسیل کا کام کر سکتا ہوں جہاں پیزا میں سور کا گوشت ڈال کر بیچا جا تا ہو؟ (2)کیا میں سیلز اسٹنٹ کے بطور ایسی جگہ کام کر سکتا ہوں،جہاں مجھے شراب کو اسکین کرنا پڑتا مزید پڑھیں

خنزیر   کی  خباثت

 روئے زمین پر خنزیر  یعنی   سور سب   سے گندا بے حیا  اور دیوث  قسم کا  جانور ہے   یہ گندگی   اور غلاظت  پر گزار ا کرتا ہے  جن علاقوں  میں لوگ   اجابت   کیلئے کھلی جگہوں  پر جاتے ہیں   اور  وہاں  باتھ  روم کی سہولت  میسر نہیں  ہوتی ایسے علاقوں  میں سور بھی  پائے جاتے ہیں  تو مزید پڑھیں

ڈیری ملک چاکلیٹ کا حکم

فتویٰ نمبر:604 سوال: DAIRY MILK چاکلیٹ حرام ہے کیا؟ جواب: جب تک تحقیق سے ثابت نہ ہوجائے کہ اس میں سور کی چربی ہے تب تک حرام نہیں کہہ سکتے اور دوسروں کو منع نہیں کرسکتے ہاں! اگر اپنا دل نہ مانے تو اپنی حد تک ا حتیاط کرنے میں حرج نہیں.