دوستیں مل کر کھانا آرڈر کریں مگر ایک نہ کھائے تو اس کا حکم

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال: یونیورسٹی میں ہم چار دوستیں ہیں ۔ہم لنچ مل کر کرتی ہیں ۔ہم چاروں پیسے ملا کر کوئی آرڈر کر لیتے ہیں ۔لیکن کوئی زیادہ کھاتی ہے کوئی کم ۔یا کبھی کسی کو کھانا پسند نہیں آتا تو وہ نہیں کھاتی لیکن پیسے کوئی بھی اسے واپس نہیں کرتی مزید پڑھیں

 دعامیں وسیلہ لگانے سے متعلق تفصیل

سوال: کیا خدا سے مانگنے کے لیے وسیلہ لگانا ضروری  ہے اگر ہے تو کسی کا وسیلہ استعمال کرسکتے ہیں؟ وسیلہ کا شرعی حکم کیا ہے؟ کیا زندہ اور وفات پا جانے والے ہر شخص کا وسیلہ لگانا درست ہے؟ سائل:محمد محمود ﷽ الجواب حامدا ومصلیا آنحضرت ﷺ،انبیاء کرام ،صحابہ عظام اوراللہ کے نیک بندوں مزید پڑھیں

مستحبات وضو

سوال : مستحبات وضو کون کون سے ہیں؟ جواب : ویسے تو وضو کے مستحبات کی تعداد بہت زیادہ ہے، البتہ ہم صرف ان آداب و مستحبات پر اکتفا کرتے ہیں جنہیں علامہ حصکفی رحمہ اللہ تعالی نے “الدر المختار” میں ذکر کیا ہے: 1۔ دائیں طرف سے ابتدا کرنا۔ 2۔ گردن کا مسح کرنا۔ مزید پڑھیں

آداب النوم

سوال:جیسا کہ اللہ کے نبی نے رات کو سوتے ہوئے آگ جلا کر سونے سے منع کیا ہے تو کیا اس کی وجہ سے گلوب یعنی کو ایل coilجلا کر سونا بھی منع ہے اور ایسا کرنے سے کیا گناہ ہو گا اگر ہم کو مچھر مارنے کے لئے اس کوجلا کر سوئیں گے؟ الجواب مزید پڑھیں

قصہ حضرت خضرعلیہ السلام

سورۃ الکہف   وَإِذْ قَالَ مُوسَىٰ لِفَتَاهُ لَا أَبْرَحُ حَتَّىٰ أَبْلُغَ مَجْمَعَ الْبَحْرَيْنِ أَوْ أَمْضِيَ حُقُبًا ﴿٦٠﴾ فَلَمَّا بَلَغَا مَجْمَعَ بَيْنِهِمَا نَسِيَا حُوتَهُمَا فَاتَّخَذَ سَبِيلَهُ فِي الْبَحْرِ سَرَبًا ﴿٦١﴾فَلَمَّا جَاوَزَا قَالَ لِفَتَاهُ آتِنَا غَدَاءَنَا لَقَدْ لَقِينَا مِن سَفَرِنَا هَـٰذَا نَصَبًا﴿٦٢﴾ قَالَ أَرَأَيْتَ إِذْ أَوَيْنَا إِلَى الصَّخْرَةِ فَإِنِّي نَسِيتُ الْحُوتَ وَمَا أَنسَانِيهُ إِلَّا الشَّيْطَانُ أَنْ أَذْكُرَهُ ۚ وَاتَّخَذَ سَبِيلَهُ فِي الْبَحْرِ عَجَبًا﴿٦٣﴾ قَالَ مزید پڑھیں

 رقیہ شرعیہ /دم کا حکم

 بسم اللہ الرحمن الرحیم سوال:  ابھی کچھ عرصہ سے ہمارے  صوبہ سے ہمارے گجرات میں ایک  ریکورڈینگ جوآیات  قرآنی پر مشتمل ہے جو ( رقیہ شرعیہ ) کے نام سے عوام وخواص میں گردش  کررہا ہے اسے سننے والا شفاء حاصل کرنے کی غرض سے سنتا ہے اور پڑھنے  پر بھی  سننے  ہی کو ترجیح مزید پڑھیں

 مسجد کے آداب   اور ہماری کوتاہیاں  

اجرت لیکر تعویذ  دینا :  اگر  تعویذ پر اجرت  لی جائے  تو ایسے  تعویذات  مسجد  میں بیٹھ کر  لکھنا  جائز نہیں ،اسی  طرح   اگر اپنے  ذاتی کام  کے لیے  کوئی عمل  یا وظیفہ  پڑھاجائے  اور وہ عملیات  دنیا کے واسطے  ہوں  تو چونکہ  یہ باعث  ثواب نہیں ہوتے ۔اس لیے  ایسے عملیات  بھی مسجد  میں مزید پڑھیں