آیات واحادیث مبارکہ بذریعہ ایس ایم ایس بھیجنے کا حکم

فتویٰ نمبر:554 سوال:آیات و احادیثِ مبارکہ بذریعہSMSدوسروں کو بھیجنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب حامداًومصلیاً آیاتِ قرآنیہ و احادیثِ صحیحہ بذریعہSMSایک دوسرے کو بغرضِ دعوت و اصلاح بھیجے جا سکتے ہیں جبکہ ان آیات و احادیث کے حوالہ مستند ہوں اور خوب احتیاط سے بغیر غلطی کے لکھے جائیں ۔ شرح صحيح البخاري – (4 مزید پڑھیں

دوران اعتکاف غلطی سے باہر نکلنےپر اعتکاف فاسد

سوال:  میں نے گزشتہ 2 سال قبل  رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کیاتھا مجھ سے  ایک مرتبہ   یا دو مرتبہ  یہ غلطی ہوگئی  کہ میں افطار  کے بعد صرف ہاتھ دھونے  کے لیے مسجد سے باہر چلاگیا۔ اب  مجھے کیا کرنا چاہیے فتویٰ نمبر:72 جواب:  صورت مسئولہ میں مسنون اعتکاف  فاسد ہوگیا  ہے قضا مزید پڑھیں

انجانےمیں قسم ٹوٹ جانے کا حکم

  سوال: کیا فرماتے  ہیں علمائے کرام  اس مسئلے  کے بارے میں  کہ  زینب  نے قسم کھائی   کہ آئندہ  جس شادی میں بھی  گانے باجے   ہونگے اس میں نہیں جائیگی ۔ اتفاق سے شادی والوں نے چھپوایا تھا کہ کیمرے لانا منع ہے ۔ اس سے زینب  سمجھی کہ گانے باجے بھی نہ  ہونگی  ۔ لہذا مزید پڑھیں