کیا تبلیغی جماعت کے لوگ مسجد کی بجلی سے موبائل فون چارج کرسکتے ہیں

فتویٰ نمبر:598 سوال: اگر ایک  تبلیغی  جماعت کے لوگوں  کے پاس موبائل  فون ہو اور وہ  مسجد  کی بجلی  سے اپنے موبائلوں  کو چارج  کریں  تاکہ اس سے فون  ہوسکے  یا پھر  اس میں موجود  ٹارچ کو اندھیرے  میں استعمال  کرسکیں اور محلہ والے   اس فعل سے راضی بھی ہوں  تو علمائے  کرام  شریعت کے مزید پڑھیں