والدین میں سے کسی کو زکوة دینے کا حکم

سوال : کیا بیٹی اپنی کمائی سے والدہ کو زکوة دے سکتی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ زکوۃ اپنے اصول ( والدین، دادا، دادی، نانا، نانی وغیرہ اوپر تک) اور فروع ( بیٹا، بیٹی، پوتا، پوتی، نواسہ، نواسی وغیرہ نیچے تک) کو نہیں دے سکتے ہیں،لہذا بیٹی کا اپنی والدہ کو زکوۃ مزید پڑھیں

 چھوٹے بچے کے پاس سورہ رحمٰن کی تلاوت لگانا

سوال:کیا چھوٹے بچے کے پاس سورۃ الرحمٰن موبائل پے لگا کر رکھ سکتے ہیں ؟ آیت و ترجمہ کے ساتھ؟ الجواب باسم ملھم الصواب سوال میں یہ مذکور نہیں کہ کتنی عمر کے بچے کے متعلق پوچھا جا رہا ہے۔ بہر حال مطلقاً حکم یہ ہے کہ سورۂ رحمٰن یا کوئی بھی سورت بچوں کو مزید پڑھیں

موبائل فون میں قرآنی دعائیں ہوں تو زمین پر رکھنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بر کاتہ! اگر کسی کے موبائل میں دعائیں اور منزل ہو تو موبائل کو زمین پر رکھ سکتے ہیں کام کرتے ہوۓ یا ضرورت کے وقت ؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! موبائل فون میں اگر قرآنی دعائیں محفوظ ہوں مزید پڑھیں

مہنگےموبائل پر زکوٰۃ کا حکم

سوال:کسی کے پاس تین لاکھ کا موبائل ہے تو وہ صاحب نصاب ہوگا یا نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ جو چیزیں تجارت کے لیے نہ ہوں تو ان پر زکوۃ واجب نہیں ہوتی چاہے استعمال میں آئیں یا نہ آئیں ۔ سوال میں مذکور صورت میں موبائل گو بہت مہنگا ہے لیکن مزید پڑھیں

 حالت جنابت میں قرآن پڑھانے کا حکم

سوال:کوئی قرآن پڑھاتا ہے تو جنابت کی حالت میں وہ قرآن پڑھا سکتا ہے آیت توڑ کر یا سبق موبائل پر سن سکتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب 1۔ جنابت کی حالت میں قرآن کریم کی تلاوت منع ہے، البتہ تعلیمی ضرورت کی وجہ سے ایک آیت کی مقدار سے کم پڑھ کر سانس چھوڑ مزید پڑھیں

اگر کوئی آرٹسٹ کوئی اسکیچز بناتا ہے تو اس کے لیے اسلام میں کیا حکم ہے؟

السلام عليكم!  سوال : اگر کوئی آرٹسٹ کوئی اسکیچز بناتا ہے تو اس کے لیے اسلام میں کیا حکم ہے؟ کیا جان دار چیزوں کی ڈرائنگ بنا سکتے ہیں؟ جواب :وعلیکم السلام!  قرآن وحدیث میں جس تصویر پر سخت وعیدیں وارد ہوئی ہیں، یہ وہ تصویر ہے جس میں تین چیزیں پائی جاتی ہوں: ١- وہ مزید پڑھیں

بغیر وضو موبائل میں قرآن پڑھنے کا حکم

سوال:کیا بغیر وضو کے موبائل میں موجود قرآن پاک کی تلاوت کرسکتے ہیں؟راہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ! جواب:موبائل اسکرین پر قرآنی آیات کے جو نقوش نظر آتے ہیں ہیں ان کی حقیقت یہ ہے کہ اس میں باقاعدہ ایسے حروف موجود نہیں ہوتے جن کے لئے ثبات و دوام اور اپنا کوئی وجود ہو، بلکہ درحقیقت مزید پڑھیں

پندرہ سال کے بچےکی قسم کےکفارہ کا حکم

سوال ۔ کیا پندرہ سال کے بچے کی قسم کا کفارہ ہوگا ؟ تنقیح۔ کن الفاظ سے قسم کھائی تھی ؟  جواب تنقیح ۔ میرے لیے حرام ہے کہ میں موبائل کا استعمال کروں اور پھر استعمال کرلیا ۔ہمارے یہاں ہر چیز حرام کرتے ہیں جسے لوگ قسم کہتے ہیں الجواب باسم ملھم الصواب  اگر مزید پڑھیں

موبائل کےایموجیزاستعمال کرنےکاحکم

سوال : موبائل کے ایموجیز کے استعمال کرنے کا کیا حکم ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب موبائل میں استعمال ہونے والی ایموجیز کے بارے میں علماء کے درمیان ڈیجیٹل تصویر والا اختلاف ہے، جن علماء کے نزدیک ڈیجیٹل تصویر کی گنجائش ہے، ان کے نزدیک ایموجیز استعمال کرنے کی بھی گنجائش ھونی چاہیے۔ اور مزید پڑھیں