نفل نماز میں قرآن دیکھ کر پڑھنے کا حکم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا نفل نماز میں قرآن دیکھ کر پڑھ سکتے ہیں؟ اس کا طریقہ کار کیا ہوگا؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! نماز نفل ہو یا فرض بہر صورت دیکھ کر قرأت کرنےکی صورت میں نماز فاسد ہوجاتی ہے اس لیے اس سے بچنا لازم ہے خواہ کم الفاظ پڑھے یا زیادہ۔ مزید پڑھیں

عورت کا نماز میں جہراً قرآت کرنا

فتویٰ نمبر:2043 سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  یہ پوچھنا تھا کے عورت نماز میں بلند آواز سے قرات کرسکتی ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا عورت کو نماز کے اندر بلند آواز سے قرأت کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ دن کی نماز ہو یا رات کی، ہر حال میں آہستہ آواز میں قرأت کرنی چاہیے۔ ولا تجھر مزید پڑھیں