تحیتہ المسجد پڑھنے کا حکم

سوال: کیا فجر کی سنتیں گھر میں پڑھنے کے بعد مسجد میں تحیة المسجد پڑھیں گے؟
الجواب باسم ملہم الصواب

واضح رہے کہ صبح صادق کے بعد سے لے کر اشراق کا وقت ہوجانے تک فجر کی سنتوں کے علاوہ (گھر میں یا مسجد میں) دیگر نوافل اداکرنا  شرعاً جائز نہیں ، لہٰذا فجر کی سنتیں گھر پر پڑھنے کے بعد مسجد میں تحیۃ المسجد نہ پڑھیں۔
——————————————-
حوالہ جات :
1۔(”وكذا) الحكم من كراهة نفل وواجب لغيره لا فرض وواجب لعينه (بعد طلوع فجر سوى سنته) لشغل الوقت به۔
(قوله: لشغل الوقت به) أي بالفجر أي بصلاته، ففي العبارة استخدام ط أي لأن المراد بالفجر الزمن لا الصلاة،
والكراهة هنا تحريمية أيضًا كما صرح به في الحلية ولذا عبر في الخانية والخلاصة بعدم الجواز، والمراد عدم الحل لا عدم الصحة كما لايخفى۔“
(فتاوی شامیہ: جلد 1، صفحہ 374-375)

2۔تسعة أوقات يكره فيها النوافل وما في معناها لا الفرائض ۔۔۔ومنھا مابعد طلوع الفجر قبل صلاۃ الفجر ۔۔۔منھا مابعد صلاۃ الفجر قبل طلوع الشمس ھکذا فی النھایۃ والکفایۃ
(فتاویٰ ھندیۃ:جلد 1، صفحہ 52)
————————–
واللہ اعلم بالصواب
18دسمبر2022
24جمادی الاول1444

اپنا تبصرہ بھیجیں