افضل ترین نوافل قسط 1

افضل ترین نوافل: قسط 1 بعض نفلوں کا ثواب بہت زیادہ ہے ،اس لیے ان کاپڑھنا دوسری نفلوں سے زیادہ بہتر ہے کہ تھوڑی سی محنت میں بہت ثواب ملتا ہے۔ذیل میں ان کا ذکر کیا جارہاہے۔ تحیۃ الوضو جب بھی وضو کرے تو وضو کے بعد دو رکعت نماز نفل پڑھ لیا کرے اس مزید پڑھیں

تحیتہ المسجد پڑھنے کا حکم

سوال: کیا فجر کی سنتیں گھر میں پڑھنے کے بعد مسجد میں تحیة المسجد پڑھیں گے؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ صبح صادق کے بعد سے لے کر اشراق کا وقت ہوجانے تک فجر کی سنتوں کے علاوہ (گھر میں یا مسجد میں) دیگر نوافل اداکرنا  شرعاً جائز نہیں ، لہٰذا فجر کی مزید پڑھیں

اوقاتِ مکروہ میں ادائے نوافل

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال: “مکروہ اوقات (فجر اور عصر کی فرض نمازوں کے بعد) میں تحیةالمسجد پڑھنا کیسا ہے؟” وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته الجواب باسم ملهم بالصواب واضح رہے کہ فجر اور عصر کے بعد نفل نماز پڑھنے کی احادیث مبارکہ میں ممانعت آئی ہے۔ تحیةالمسجد بھی چونکہ نفل نماز مزید پڑھیں