چھوٹے بچوں کو خلاف ترتیب قرآن کی سورتیں پڑھانا

سوال: مفتی صاحب میرے پانچ سالہ بیٹے نے ابھی نورانی قاعدہ ختم کیا ہے۔ اس کے استاد نے اب تیسواں پارہ پڑھانا شروع کیا ہے مگر وہ آخر کی چھوٹی سورتیں پہلے پڑھا رہے ہیں ۔کیااس طرح قرآن کی ترتیب کے خلاف پڑھانا درست ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب تعلیمی مقاصد کے لیے بچوں کو مزید پڑھیں

تحیتہ المسجد پڑھنے کا حکم

سوال: کیا فجر کی سنتیں گھر میں پڑھنے کے بعد مسجد میں تحیة المسجد پڑھیں گے؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ صبح صادق کے بعد سے لے کر اشراق کا وقت ہوجانے تک فجر کی سنتوں کے علاوہ (گھر میں یا مسجد میں) دیگر نوافل اداکرنا  شرعاً جائز نہیں ، لہٰذا فجر کی مزید پڑھیں

انجانے میں نجاست والے کپڑوں کے ساتھ نماز

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک صاحب بیمار ہیں وہ مسجد سے نماز پڑھ کر گھر آئے ان کے کرتے پر انجانے میں بہت زیادہ گندگی لگی رہ گئ کیا انکی نماز ہو گئ ؟ گھر والوں نے انھیں نجاست کےبارےمیں بتایا تو وہ کہہ رہے ہیں کہ بتانا نہیں چاہئےتھا۔ تنقیح : نجاست کون مزید پڑھیں

کوے کے جھوٹے سے کپڑے پاک کرنے کا حکم

سوال:کوا اگر کسی برتن میں موجود پانی پی لے تو کیا اس پانی سے کپڑے پاک کر سکتے ہیں کپڑے دھو سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب: کوے کا جھوٹا مکروہ ہے، کیونکہ کوے نجاست و گندگی بھی کھاتے ہیں، البتہ اگر اس کی چونچ کے پاک ہونے کا یقین ہو تو جھوٹا مکروہ نہیں مزید پڑھیں

اصفرار شمس کے بعد عادت کی نماز کا حکم

سوال: اگر اصفرار شمس کے بعد عصر کی نماز ادا کرنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب عصر کی نماز کو اصفرار شمس تک موخر کرنا مکروہ تحریمی یعنی گناہ ہے،تاہم اگر کسی نے اسی دن کی عصر کی نماز اِس وقت میں ادا کردی تو کراہت کے ساتھ ادا ہوجائے گی۔ ======================== مزید پڑھیں

 کھانے کی اشیا سے استنجا کرنا 

سوال : اگر کسی نے کھانے کی چیز سے استنجا کیا اور نماز بھی پڑھ لیا تو کیا یہ استنجا اور نماز صحیح ہوگی؟ جواب :واضح رہے کہ کھانے پینے کی اشیا محترم ہیں اور محترم اشیا کی بے حرمتی کی شریعت اجازت نہیں دیتی،اس لیے کھانے کی اشیا سے استنجاء سے کرنا مکروہ ہے، مزید پڑھیں

ناپاک پانی کو پاک کرنے کا طریقہ

سوال: ناپاک پانی کو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ جواب: چھوٹے برتن یا چھوٹے حوض کا پانی کسی ناپاک چیز کے گرنے کی وجہ سے ناپاک ہوجائے تو اس کو پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اسے ماء جاری یعنی بہتا ہوا پانی بنادیا جائے. ایسا کرنے سے جب اس پانی سے نجاست مزید پڑھیں

پانی میں مچھلی مرگئی وہ پانی پینےکاکیاحکم ہے؟

سوال : پانی میں مچھلی مر گئی اور پانی بدبو دار ہو گیا تو کیا اس پانی سے وضو جائز ہے؟ جواب: واضح رہے کہ جو جانور پانی میں رہتے ہیں،ان کے پانی میں مرنے سے پانی ناپاک نہیں ہوتا، مچھلی بھی چونکہ پانی میں رہتی ہے بلکہ حلال بھی ہے، اس لیے مچھلی کے مزید پڑھیں