بہن کو زکوٰۃ دینا

بھائی بہن  کو زکوٰۃ دے سکتا ہے ؟

فتویٰ نمبر:129

 جواب: جی ہاں بھائی  بہن کو زکوٰۃ  دے سکتا ہے ، بشرطیکہ وہ مستحق ہو اورسید، ہاشمی وغیرہ نہ ہو۔

 جیسا کہ بہشتی زیور  میں ہے

  ” ان کو زکوۃ  دینا درست ہے ۔ بھائی ، بہن ، بھتیجی ، بھانجی ۔ چچا ۔ پھوپھی ، خالہ 

 ( بہشتی زیور :صفحہ226 )

اپنا تبصرہ بھیجیں